![Chitral Times - The voice of Chitral | اکرام حسین ایڈوکیٹ دروش بار ایسو سی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ irkarm hussain advocate drosh](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2018/04/irkarm-hussain-advocate-drosh.jpg)
اکرام حسین ایڈوکیٹ دروش بار ایسو سی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔
چترال(جہانزیب ) چترال کے تاریخی قصبے تحصیل دروش کے وکلاء برادی کی انتخابات مکمل ہوگئے ۔جس میں اکرام حسین ایڈوکیٹ صدر، تاج الدین ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، شیر افضل خان ایڈوکیٹ نائب صدر ، ایڈوکیٹ حسین احمد فائنانس سیکرٹری اور میر اعظم خان لائبرین منتخب ہوئے۔مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دروش با ر ایسو سی ایشن کے نو منتخب صدر ایڈوکیٹ اکرام حسین نے بار کونسل کے اصول و قوانین پر ہر صورت عمل کرنے اور بلا امتیاز خد مت کرنے کے عزم کا اظہار کیا او ر کہا کہ یہ میری زندگی کا مشن ہے کہ وکلاء کے مسائل کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل بھی حل کرنے کی جدو جہدجار ی رکھوں گا۔