اُس نے کہا تم ۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندینی June 30, 2021 • Saif Ur Rehman Aziz • 1 منٹ پڑھنے کا وقت پرنٹ کریں اُس نے کہا تم ۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندینی تاریخ: June 30, 2021 ایڈیٹر: Saif Ur Rehman Aziz اُس نے کہا تم ہیرا بن جاؤمیری خواہش ہے کہجب کوئی تمہیں دیکھےتو تم سے پھوٹتی روشنی دِکھےجہاں بھی تم کو دیکھوںہر طرف رنگ اور روشنی ملےمیں نے اُس کی خواہش کی تکمیل کیمیں ہیرا بن گئیلیکن وہ بھول گیامجھے ہیرے کی چاہ میںپتھر بنا گیا یہ خبر شیئر کریں: فیس بک ایکس واٹس ایپ لنکڈ اِن