The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 12 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پر ملال، ڈاکٹر محمد یحییٰ‌کی والدہ انتقال کرگئیں‌

Chitral Times

انتقال پر ملال، ڈاکٹر محمد یحییٰ‌کی والدہ انتقال کرگئیں‌

چترال (بیورورپورٹ)زوجہ حاجی محمد ذکریا کوغذی بقضائے الہی انتقال کر گئی انھیں منگل کے روزآبائی قبرستان کو غذی میں سپرد خاک کر دیا گیا- مر حومہ ڈاکٹرمحمد یحیی خان اورمحمدالیا س کی والدہ تھی۔