The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پر ملال، سابق منیجر حامد جلال کے والد محترم انتقال کرگئے

Chitral Times

انتقال پر ملال، سابق منیجر حامد جلال کے والد محترم انتقال کرگئے

موڑکہو ( چترال ٹائمز رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے جنرل سیکریٹری اور سابق منیجر حامد جلال کے والد محترم اتوار کی شام انتقال کرگئے ۔ انکی نماز جنازہ پیر کے دن 2بجے دراسن موڑکہو میں ادا کی جائیگی ۔ اور مقامی قبرستان دراسن میں سپر د خا ک کیا جائیگا۔ وہ انجینئر فہیم جلال کے بھی دادا تھے۔