Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال,الطاف احمد ساکن ورکوپ انتقال کرگئے

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) تورکہوورکوپ کی معروف شخصیت الطاف احمد ولد شیرعجم لال گاوں ورکوپ تورکہو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کو اتوار کے دن 30 جنوری بوقت دوپہر دو بجے ان کے آبائی گاوں ورکوپ میں سپرد خاک کیا جائیگا۔ لہذا تمام دوستوں، خیرخواہوں اور رشتہ داروں سے گزارش ہے کہ شدید سردی اور دشوارگزار راستوں کے پیش نظر تعزیت کے لئے ورکوپ آنے کی زحمت نہ کریں۔ مرحوم کے سوگواران 7 فروری بروز پیر چترال کالج آف ایجوکیشن اینڈ ڈیسنٹ کالج سنگور میں موجود ہونگے۔ لہذا تعزیت کے لئے مذکورہ کالج آسکتے ہیں۔ سوگواران۔ پروفیسر مسعود احمد،صویدار نثار احمد،ہیڈ ماسٹر عبدالصمد، پرنسپل سردار احمد، سابق ڈی۔پی،او محمد سعید۔ وکیل محمد ہاشم،ناصر عالم۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
57851