Chitral Times

Jul 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، نیازاے نیازی کے والدانتقال کرگئے،رائین میں سپرد خاک

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹآئمز) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر نیاز اےنیازی ایڈوکیٹ کےوالد گرامی بقضا ے الہی وفات پا گٸے۔ان کی عمر اسی سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ پیرکےروزاباٸی گاوں راٸین تورکہومیں ادا کی گٸی۔ جنازےمیں بڑی تعدادمیں بونی بار اورچترال بارکے وکلا ٕ سیاسی نمایندگان اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

بعد ازان انہیں سپردخاک کیا گیا۔ مرحوم سنٸیر ایڈوکیٹ گل حیات کے بھاٸی اور انجنیر مظہر الدین کے چچا تھے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
51932