Chitral Times

Jul 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، مہتر جو سردارآغابابا آف کیسو انتقال کرگئے، نماز جنازہ دن دوبجے اداکی جائیگی

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کے معروف شخصیت مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغا بابا آف کیسو بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔ وہ حاجی شہزادہ خلیل احمد کے بڑے بھائی, شدائی دستگیر,شمشیر دستگیر, مرحوم محبوب دستگیر, کے چچازاد بھائی تھے. احسان اللہ,حیدعلی خان کے والد,اور سکند حیات,امتیاز احمد کے چچا تھے.
حاجی سردار عبدالغنی چترال کے معروف اور بہادر شخصیت تھے. انکی وفات سے شاہی خاندان ایک بہادر شخصیت سے محروم ہوگیا ہے.سردار عبدالغنی پیچھلے ایک ہفتے سے بیمار تھے.انکی اچانک وفات پر پورا چترال افسردہ ہے.انکی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دن 2:00 بجے کیسو میں آدا کی جاۓ گی.
abdul ghani sardar agha


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15785