The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 14 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال، معروف قانون دان غلام حضرت انقلابی انتقال کرگئے

Chitral Times

انتقال پرملال، معروف قانون دان غلام حضرت انقلابی انتقال کرگئے

انتقال پرملال، معروف قانون دان غلام حضرت انقلابی انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کے معروف قانون دان اورسابق صدرچترال بارایسوسی ایشن غلام حضرت انقلابی مختصرعلالت کے بعد ڈی ایچ کیوہسپتال چترال میں انتقال کرگئے ہیں‌ انھیں‌گزشتہ روز تشویشناک حالت میں ہسپتال پہچنایا گیا تھا ،زرائع کے مطابق وہ برین ہیومریچ میں مبتلا تھے. جس کی علاج جاری تھا کہ گزشتہ رات انتقال کرگئے ہیں. ڈاکٹروں نے انھیں‌پشاورریفرکئے تھے مگرراستہ بند ہونے کیو جہ سے انھیں‌پشاورنہیں‌پہنچایا جاسکا.
.
غلام حضرت انقلابی معروف قانون دان ہونے کے ساتھ ایک سیاسی شخصیت کے بھی مالک تھے. اپنے دورصدارت میں انھوں‌نے چترال کیلئے گران قدرخدمات انجام دی،انکی کوششوں‌سے چترال کیلئے جوڈیشنل کمپلیکس کی منظوری سرفہرست ہے. انقلابی ایک خوش باش اورملنسار اوراپنے نام کے قول ایک انقلابی شخصیت کے مالک تھے. اللہ تعالٰٰی انھیں‌اپنے جوار رحمت میں‌جگہ دیں‌آمین