Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال،معروف شخصیت محمد حکیم آف جغورانتقال کرگئے

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) جغور چترال کے معروف شخصیت محمد حکیم خان انتقال کرگئے ہیں‌. وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے. وہ دوبئی میں مقیم معروف سماجی شخصیت اور اورسیز چترالیزویلفیئرایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد ظفراورچترال کے صاحب دیوان معروف شاعرجعفر حیات ذوقی کے والد محترم تھے.
انکی نماز جنازہ مورخہ 4 اپریل2019 بروز جمعرات دوپہر دو بجے جغور چترال میں ادا کی جاٸے گی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
20638