Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی فرمان دوست انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کے معرو ف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی فرمان دوست بقضائے الہی انتقال کر گئے ان کی عمر 90 برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل بوقت دو بجے اوچشٹ چترال میں‌ادا کی جائیگی۔آپ پروفیسر (ر) محمد دوست ۔عبدالللہ،ٹھیکدارحسام الدین و سبحان الدین کے والد اور ڈاکٹر ضیاء الرحمان کے دادا تھے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
17827