Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، محمد حاجی خان انتقال کرگئے

شیئر کریں:

انتقال پرملال

چترال(چترال ٹائمز رپورٹ ) اشکون لشٹ ایون کی معروف دینی اور سماجی شخصیت محمد حاجی خان انتقال کرگئے ہیں۔وہ وزیراعظم پاکستان کے پروٹوکول آفیسر معراج الدین اور چترال کی پہلی شاعرہ رحیمہ نازالمعروف رودابہ عیسٰی خان کے والد محترم تھے۔

انکی نماز جنازہ اٹانی ایون میں ادا کی گئی ۔ اور کل بروز بدھ دوپہر 12 بجے انکی رہائش گاہ واقع اشکون لشٹ آٹانی میں انکے قل کیلئے دعا کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ تمام رشتہ داروں ، دوستوں اور بہی خواہوں سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے ،


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
50332