انتقال پرملال،سابق آرپی ایم معراج خان کی والدہ انتقال کرگئیں
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) موردیر کے معروف شخصیت اوراے کے آرایس پی چترال کے سابق آرپی ایم معراج خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیںوہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھیں . انھیںآبائی قبرستان موردیر موڑکہو میںجمعہ کے دن سپردخاک کردیا گیا .