The Voice of Chitral since 2004
Monday, 9 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

امریکن شکاری نے دوکروڑ بیس لاکھ روپے کے عوض چترال میں کشمیر مارخور کا ٹرافی شکارکیا

Chitral Times

امریکن شکاری نے دوکروڑ بیس لاکھ روپے کے عوض چترال میں کشمیر مارخور کا ٹرافی شکارکیا

امریکن شکاری نے  دوکروڑ بیس لاکھ روپے کے عوض چترال میں کشمیر مارخور کا ٹرافی شکارکیا

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) امریکن شکاری مائیکل جوزف پیلچ (Michael Joseph Pilch)نے چترال توشی کنزروینسی میں ۹ سالہ کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا ہے ۔ محکمہ وائلڈ لائٖف کے ذرائع نے چترال ٹائمز کو بتایا کہ ۹سالہ کشمیر مارخور کے سینگوں کا سائز 43 انچ تھا۔ اور یہ اس سیزن کا پہلا شکار تھا جس کیلئے امریکن شکاری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر پرمٹ حاصل کیا تھا۔

chitraltimes trophy hunt markhoor toshi chitral