Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تعزیت و ملال ……..شمسیار خان بونی

Posted on
شیئر کریں:

بونی(چترال ٹائمزرپورٹ ) بونی کی معروف شخصیت سابق زراعت افیسر شمسیار خان نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ایک ہفتے کے اندر چترال کے تین مختلف علاقوں میں قریبی متعلقین کے خاندانوں میں فوتگیوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ چترال میں ایک ہی ہفتے کے اندر سردار ایوب کی صاحبزادی ، بونی موڑگرام کے غفار لال اور مستوج کی معروف شخصیت افضل جان وفات پا گئے ۔ انہوں نے تمام لواحیقن کی تعزیت کے ساتھ ساتھ اُن کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا ہے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
18066