The Voice of Chitral since 2004
Monday, 22 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اظہارتشکر۔۔۔۔۔ سیدنذیرحسین شاہ اینڈ فیملی

Chitral Times

اظہارتشکر۔۔۔۔۔ سیدنذیرحسین شاہ اینڈ فیملی

اظہارتشکر۔۔۔۔۔ سیدنذیرحسین شاہ اینڈ فیملی

میں اپنے جملہ خاندان سمیت ان تمام عزیز واقارب، رشتہ داروں ، دوست و احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کا انتہائی تہہ دل سے شکریہ اداکرتا ہوں جنہوں نے میرے والد مخترم کے وفات کے موقع پر ہمارے غم میں برابر کے شریک ہوئے ۔


میں اپنے اوراپنی خاندان کی طرف سے ان تمام رشتہ داروں اور دوستوں کا خصوصی شکریہ اداکرتاہوں کہ جنہوں نے دروافتادہ علاقے میں خود آکر ہماری حوصلہ افزائی کی،ٹیلیفون کئے اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے غم میں برابر کے شریک ہوئے۔ہم آپ سب کا یہ احسان کبھی بھی نہیں بھول پائینگے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطاکرے۔امین


اُن سب افراد کافرداًفرداًسب کا شکریہ ادا کرنا ہمارے لئے ممکن نہیں لہذا میڈیا کی وساطت سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔


منجانب سوگوران
حاجی سیدقاسم شاہ
حاجی سیدمکرم شاہ
سیدمسنوی شاہ
سیدشاہ عالم شاہ
سیدمحبوب حسین
سیدنذیرحسین شاہ نذیریارخون