![Chitral Times - The voice of Chitral | اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان کا مختلف آڈوں کا دورہ اورنرخناموں پر عملدرآمد کا جائزہ ac chitral visit adas22](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2020/06/ac-chitral-visit-adas22.jpg?v=1592496252)
اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان کا مختلف آڈوں کا دورہ اورنرخناموں پر عملدرآمد کا جائزہ
چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان نے آج چترال بازار اور ٹرانسپورٹ آڈوں کا دورہ کیا اور وہاں پر حکومت کی منظور کردہ نرخناموں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔انھوں نے اس موقع پر کورونا وباء کی روک تھام کیلئے حکومتی احکامات اور اس او پیز کی عملداری کا بھی جائزہ لیا اور سخت ہدایت کی کہ کورونا کے کنڑول کیلئے حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر ہر حالت میں عمل کیا جائے۔
![Chitral Times - The voice of Chitral | اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان کا مختلف آڈوں کا دورہ اورنرخناموں پر عملدرآمد کا جائزہ ac chitral visit adas3 1](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2020/06/ac-chitral-visit-adas3-1.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان کا مختلف آڈوں کا دورہ اورنرخناموں پر عملدرآمد کا جائزہ ac chitral visit adas2](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2020/06/ac-chitral-visit-adas2.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان کا مختلف آڈوں کا دورہ اورنرخناموں پر عملدرآمد کا جائزہ ac chitral visit adas](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2020/06/ac-chitral-visit-adas.jpg)