Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اسسٹنٹ کمشنرمستوج عنایت اللہ تبدیل ،

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر مستوج ایٹ بونی عنایت اللہ کا تبادلہ مستوج سے پشاورکردیا گیا ہے . وہ گزشتہ سال سے بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر مستوج بونی میں‌تعینات تھے . انھیں‌اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گیء ہے .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
18700