The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 22 September 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ہرچین میں باغات کے انتظام اور ڈیجیٹل رجسٹریشن سے متعلق اگاہی سیشن کا انعقاد

Chitral Times

مستوج ( چترال ٹائمزرپورٹ ) ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرحمان خان خلیل اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت محمد حفیظ خان کی ہدایت پر شہزاد احمد ڈپٹی ڈائریکٹر اور زرعی آفیسر ذیشان احمد نے کے پی فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کے تحت گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول ہرچین میں باغات کے انتظام اور ڈیجیٹل رجسٹریشن سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرحمن خان خلیل نے بھی شرکت کی ،

سیشن میں شرکاء کو باغات کے انتظام کے طریقوں کے بارے میں جامع طور پر آگاہ کیا گیا، خاص طور پر غیر موافق موسم میں فصل کی دیکھ بھال پر توجہ مرکوز کرنا اور کسانوں کی ڈیجیٹل رجسٹریشن کے عمل اور فوائد/اہمیت پر بھی تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

chitraltimes session on agriculture in Harchin Mastuj 2

chitraltimes session on agriculture in Harchin Mastuj 3

chitraltimes session on agriculture in Harchin Mastuj 5