The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 18 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ڈاکٹرزورلڈ وائڈٹرسٹ پاکستان کے زیراہتمام گولین کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

Chitral Times

ڈاکٹرزورلڈ وائڈٹرسٹ پاکستان کے زیراہتمام گولین کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

ڈاکٹرزورلڈ وائڈٹرسٹ پاکستان کے زیراہتمام گولین کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

چترال (ارشاداللہ شاد) چترال کی وادی گولین کے متاثرین سیلاب میں ڈاکٹرز ورلڈ وائڈ (DWW)ٹرسٹ پاکستان کے تحت امدادی اشیا ء تقسیم کئے گئے۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ دن فوڈ پروگرام کے تحت گولین سیلاب متاثرین میں 150فوڈ پیکجز جس میں آٹا، چینی، چاول، دالیں، خشک دودھ، گھی،مصالحہ جات و دیگر اشیاء خوردونوش تقسیم کئے گئے۔ علاقے کے عوام نے ٹرسٹ کی کاوشوں کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔ٹرسٹ کے ذمہ داروں نے کہا ہے کہ ہم چترال میں سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کی غم میں شریک ہیں اور ان کی مدد کیلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے۔
relief goods distributed 2