The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 19 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کے سرکاری گوداموں میں پڑے گندم کااسٹاک خراب ہونے کا قومی امکان، قومی خزانے کو آربوں روپے نقصان کا خدشہ، گندم اسٹاک کو مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر فروخت کرکے خزانے کو بڑے نقصان سے بچایا جائے۔ عوامی حلقے