The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 17 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پشاور بورڈ کے چترال کمیپ آفس کو بورڈ کے سرور تک رسائی دینے کی وجہ سے کئی مسائل موقع پر حل ہو جاتے ہیں۔ ملگری استاذان ضلع چترال