Chitraltimes Banner

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کا صوبے میں جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لئے بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ، متعلقہ حکام کو اس سلسلے میں ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت