The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 17 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

معروف عالم دین مولانا مفتی سید عدنان کاکاخیل شاہی مسجد میں خطاب کرینگے، شرکت کی دعوت

Chitral Times

معروف عالم دین مولانا مفتی سید عدنان کاکاخیل شاہی مسجد میں خطاب کرینگے، شرکت کی دعوت

معروف عالم دین مولانا مفتی سید عدنان کاکاخیل شاہی مسجد میں خطاب کرینگے، شرکت کی دعوت

چترال(نما یندہ چترال ٹائمز) شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان کا کاخیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے نامور علمی شخصیت،ممتاز عالم دین اور معروف مذہبی شخصیت مفتی سید عدنان کا کاخیل 9 جون بروز اتوار بعد از نماز ظہر شاہی مسجد چترال میں اصلاحی و روحانی اجتما ع سے خطاب کریں گے۔ چترال کے عوام اس عظیم اجتماع میں زیا دہ سے زیادہ شرکت کر کے فایدہ حاصل کر لیں۔