The Voice of Chitral since 2004
Monday, 14 September 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

محکمہ اوقاف و مذہبی امورکا تمام اضلاع میں چالیسویں قومی حفظ و قرآت مقابلے منعقد کرانےکی ہدایت،  تمام ضلعی انتظامی سربراہان کو مراسلہ جاری 

Chitral Times

پشاور (چترال ٹائمزرپورٹ) محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا نے چالیسویں قومی حفظ و قرآت مقابلے 2025 کے سلسلے میں تمام ضلعی انتظامی سربراہان کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ضلعی سطح پر حفظ و قرآت کے مقابلے منعقد کئے جائیں، کامیاب حضرات کے نام محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا کو بھجوائے جائیں. جس کے بعد صوبائی سطح پر حفظ و قرآت کے مقابلے منعقد ہوں گے. مراسلے میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ کوئی بھی غیر ملکی حفظ و قرآت مقابلے میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے۔