The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 17 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

الیکشن کمیشن کی تمام صوبائی الیکشن کمشنرز، ڈی آراوزاور آراوز کو پیشگی اجازت کے بغیر انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کی ہدایت

Chitral Times

اسلام آباد(سی ایم لنکس)الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز،ڈی آراوزاور آراوز کو پیشگی اجازت کے بغیر انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کی ہدایت کی ہے۔منگل کوترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام صوبائی الیکشن کمشنرز، ڈی آر اوزاور آر اوزکو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انتخابی نشان کی تبدیلی سے اس مرحلہ پر اجتناب کریں اور اگر کوئی تبدیلی لازم درکار ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لیں کیونکہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے اور ہو سکتا ہے انتخابی نشان کی تبدیلی ممکن نہ ہو سکے۔