عید الفطرکیلئے15سے18جون تک عام تعطیلات کا اعلان June 9, 2018 Saif Ur Rehman Aziz 1 منٹ پڑھنے کا وقت Print June 9, 2018 چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) مرکزی حکومت نے عید الفطر کے سلسلے میںعام تعطیلات کا اعلان کیا ہے . وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹفیکشن کے مطابق 15جون سے 18جون تک عید الفطر کے تعطیلات ہونگے . یہ خبر شیئر کریں: فیس بک ایکس واٹس ایپ لنکڈ اِن