The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 7 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ظفر عالم ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال تعینات

Chitral Times

ظفر عالم ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال تعینات

ظفر عالم ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال تعینات

اپر چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ظفر عالم کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ( ڈی ایف سی ) اپر چترال تعینات کردیا گیا ہے۔وہ اس سے پہلے بحیثیت اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر چترال لوئرخدمات انجام دے رہے تھے۔ یادرہے کہ ظفر عالم کا تعلق بونی سے ہے وہ ریٹائرڈ الیکشن کمشنر نورگلاب کے فرزند ارجمند ہیں۔