The Voice of Chitral since 2004
Friday, 1 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

صوبائی کا بینہ کا اجلاس، متعدد فیصلے، تحصیل مئیر اور چئیرمینوں کے معاوضے میں اضافے کے ساتھ ان کے لیے 200 لیٹر ماہانہ فیول کی مد میں دئے جائیں گے۔