صوبائی کابینہ کا اجلاس ،اپر چترال ڈسٹرکٹ کی منطوری دیدی گئی،مٹھائیاںتقسیم
صوبائی کابینہ کا اجلاس ، اپر چترال ڈسٹرکٹ کی منطوری دیدگئی ،
دریں اثنا کیبنٹ اجلاس کے بعد پشاور سیکریٹریٹ کے باہر مٹھائیاںتقسیم کی گئیں ، اور وزراءو ایم پی ایز کے گلے میںپھولوںکے ہار ڈالے گئے ،ایم پی اے وزیر زادہ، سابق ناظم سرتاج احمد خان ، پی ٹی آئی رہمنما حاجی سلطان و دیگراس موقع پر موجود تھے.