
دروش میں خوفناک آتشزدگی ، متعدد دکانات اور مکانات جل کر خاکستر، کروڑوں روپے کا نقصان
دروش ( نمائندہ چترال ٹائمز ) دروش بازار میں گزشتہ رات اچانک خوفناک اگ لگنے کی وجہ سے متعدد دکان اور مکانات جل کر خاکستر ہوگئے ہیں ۔ نقصانات کا اندازہ کروڑوں روپے میں بتایا جاتا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ فلحال معلوم نہ ہوسکی ہے ۔ تاہم پولیس پولیس تفتیش کررہی ہے۔ رات گئے تک آگ پر قابو پالیا گیاہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین ، چیمبر آف کامرس کے صدر سرتاج احمد خان، تحصیل ناظم محمد الیاس و دیگر موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
https://www.facebook.com/hayatdrosh2/videos/1859293604383457/
Video and pics courtesy : FB Friends