
خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاہے۔اس حوالے سے محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے دفاتر میں بدھ 28 جون سے جمعہ 30 جون 2023 تک تین دن کی تعطیلات ہوں گی۔جبکہ ہفتہ میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر میں بدھ 28 جون سے ہفتہ یکم جولائی 2023 تک چار دن کی چھٹیاں ہوں گی۔