The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 30 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی، سرکاری حج سکیم کے اخراجات 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے11 لاکھ 75 ہزار روپے کے درمیان متوقع ہیں- وزیر مذہبی امور