Chitral Times

Feb 9, 2025

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

جامعہ دارالعلوم کراچی سے درس نظامی میں چترال سے 21 طلباء اور تین طالبات نے اپنے دینی تعلیم مکمل کرلی

Posted on
شیئر کریں:

جامعہ دارالعلوم کراچی سے درس نظامی میں چترال سے 21 طلباء اور تین طالبات نے اپنے دینی تعلیم مکمل کرلی

کراچی ( نمائندہ چترا ل ٹائمز ) اسلامی علوم وفنون کا ایک عظیم ادارہ جامعہ دارالعلوم کراچی دنیا میں اپنا ایک نام اور مقام رکھتا ہے یہ وہ ادارہ ہے جہاں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی سمیت دوسرے جید علماٗ اور اساتذہ کرام کی زیر نگرانی ہزاروں کی تعداد میں قومی اور بین الاقوامی طلباء وطالبات دینی اور دنیوی علوم سے ہمکنار ہوتے ہیں۔ اس سال جامعہ دارالعلوم کراچی میں درس نظامی مکمل کرنے والوں میں چترال کے بھی 21 قابل فخر طلباء اور 3 طالبات شامل ہیں جو کہ ان طلباء وطالبات اور ان کے خاندان والوں کے ساتھ پورے چترال کے لیے باعثِ فخر اور سعادت ہے۔

 

 

 

chitraltimes jamia karachi darul olom chitrali 21 students completed dars e nizami 2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
98449