The Voice of Chitral since 2004
Monday, 13 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

بونی تورکہوروڈ کی تعمیر میں غیرمعمولی تاخیراور مبینہ بدعنوانی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے تورکہو تریچ کے عمائدین کے خلاف ایف آئی آر درج، ڈپٹی کمشنر اپرچترال نے ۴۵دنوں کےلئے دفعہ ۱۴۴کانفاذ بھی کردیا