Chitral Times

Apr 22, 2025

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایون میں نوجوان کھائی میں گرکر جان بحق 

شیئر کریں:

ایون میں نوجوان کھائی میں گرکر جان بحق

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ایون کے مقام ( چولینگاہول ) میں ایک نوجوان اشفاق احمدولد احمد نواز پائپ لائن ٹھیک کرتے ہوئےپاوں پھلسنے سے کئی فٹ نیچے کھائی میں جا گرا ،اور شدید زخمی ہوا۔ بعد آزان اسے آر ایچ سی ایون لے جایا جارہا تھا ۔ کہ زخموں کی تاپ نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی چل بسا ۔ متوفی رفیق احمد ، استاد شفیق احمد ،عتیق احمد ،طارق احمد کے بھائی اور فرحان احمد (چترال سکاوٹس ) کے والد تھے ۔ان کی نماز جنازہ پیر کے روز 11 بجے آبائی مقام ایون ( چولینگاہول) میں اداکی جائے گی ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
82501