The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 15 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اپر چترال ؛ یارخون ویلی روڈ پاور کے مقام پر ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند، انتظامیہ سے دادرسی کی اپیل

Chitral Times

اپر چترال ؛ یارخون ویلی روڈ پاور کے مقام پر ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند، انتظامیہ سے دادرسی کی اپیل

اپر چترال ؛ یارخون ویلی روڈ پاور کے مقام پر ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند، انتظامیہ سے دادرسی کی اپیل

اپر چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) اپر چترال کے یارخون ویلی میں قاضی دہ پاور کے مقام پر آبپاشی کا نہر ٹوٹنے سے پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگئی ہے ۔ جس کی زد میں اکر مین یارخون روڈ مکمل طور پر بند ہے اور گزشتہ دن سے یارخون روڈ پر ٹریفک معطل ہے ۔بنگ یارخون سے ٹیلی فون پر عبد الناصر رضا نے چترال ٹائمز کو بتایا کہ گزشتہ دن سے اپر یارخون کا واحد رابطہ سڑک ٹریفک کیلئے بند ہے ۔جسکی بنا پر علاقے کے عوام انتہائی مشکلات کا شکار ہیں۔ انھوں نےبتایا کہ علاقے کے عوام نے انتظامیہ اپر چترال سے اپیل کی ہے کہ سڑک جلداز جلد ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے۔

chitraltimes power yakhun flood irrigation chanel washed away road3
chitraltimes power yakhun flood irrigation chanel washed away road