The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 18 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اپرچترال : تیز ہوا اور اندھی چلنے سے گوہکیر میں ایک رہائشی مکانات کے چھت مکمل طور پر ہوا میں اُڑ گئے، مکین چھت سے محروم،  درختوں کو بھی نقصان پہنچا

Chitral Times

اپرچترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) گزشتہ دن اپرچترال کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اور آندھی چلنے کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، جس سے درختوں کو نقصان پہنچنے کے ساتھ ایک رہائشی مکانات کے چھت اُڑنے سے مکین مکمل طور پر بے گھر ہوگئے ہیں، زرائع کے مطابق عید کی شام تیز آندھی نے احمد آیوب ساکن گوہکیر اپرچترال کے رہائشی مکانات کے جستی چاردوں سے بنی چھت کو مکمل طور پر اکھیڑ کر رکھ دیا ہے، جس کے نتیجے میں گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے اور مکین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبو ر ہوگئےہیں۔ متاثرہ خاندان کی طرف سے ضلعی انتظامیہ ، غیر سرکاری اداروں سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ اسی طرح علاقے میں متعدد درختوں کو بھی نقصان پہنچنے کے ساتھ دیگر مکانات کوبھی جذوی نقصان پہنچا ہے،

chitraltimes Gokhkir house damaged due to heavy strom