The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 24 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال، سیکریٹری محمد اکبرخان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگیں

Chitral Times

انتقال پرملال، سیکریٹری محمد اکبرخان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگیں

انتقال پرملال، سیکریٹری محمد اکبرخان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگیں

انتقال پرملال، سیکریٹری محمد اکبرخان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگیں

مستوج ( نمایندہ چترال ٹایمز ) محمد اکبر خان ڈایریکٹر جنرل پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور اور ہیڈ ماسٹر شیر غازی کی والدہ وفات پاگئیں ہیں ، دیگرسوگواروں میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹِرولر ( ڈی ایف سی ) شیر فیاض خان اورنایب صوبیدار (ریٹایرڈ ) مجیب بھی شامل ہیں۔
انھیں کل آبایی قبرستان مستوج حضرت آباد (توق) میں سپرد خا ک کردیا جایگا۔