
انتقال پرملال، ایس ڈی پی او عبدولمظفر شاہ آبائی گاوں موڑکھوسہت جمیلی میں سپرد خاک
اپر چترال (جمشید احمد)موڑکھوکی معروف شخصیت ایس ڈی پی او موڑکھو تورکھو سرکل عبدولمظفرشاہ انتقال کر گئے ہیں۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ مرحوم کو انکی ابائی گاوں سہت جمیلی میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں محکمے پولیس کے افسران کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد شرکت نے کی۔مرحوم ایک خوش اخلاق، ملنسار اور محکمہ پولیس میں مخلص اور فرض شناس افیسر تھے وسیم ظفر کے والد ماسٹر جہان علی شاہ اور سماجی شخصیت محمدعلی شاہ کے چچا زاد بھائی تھے۔
