
اسسٹنٹ کمشنرمستوج عنایت اللہ تبدیل ،
پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر مستوج ایٹ بونی عنایت اللہ کا تبادلہ مستوج سے پشاورکردیا گیا ہے . وہ گزشتہ سال سے بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر مستوج بونی میںتعینات تھے . انھیںاسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گیء ہے .