Chitral Times

ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کے یکم دسمبر کے پرچے منسوخ کردئیے گئے

Posted on

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) خیبر پختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام جاری ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر ز کے ضمنی امتحانات برائے سال2017کے وہ پرچے جو مورخہ1-12-2017کو ہونے تھے اس دن12ربیع الاول کی چھٹی کی وجہ سے منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔اب دوبارہ یہ پرچے مورخہ7-12-2017کو صبح اور شام اپنے اپنے مقررہ اوقات پر ہوں گے۔اس امر کا اعلان اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پشاور کی طرف سے کیا گیا۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
2386