Chitral Times

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ملتوی پرچوں کی دوبارہ شیڈول جاری کردی گئی۔۔رفیع اللہ

Posted on

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے۔ کہ امتحانات بہار 2017سمسٹر کے پرچے جو کہ27/11/17 اور28/11/17کو ملتوی ہوئے تھے۔ان کی دوبارہ شیڈول جاری ہوچکی ہے۔

ملتوی شدہ پرچوں کا نیا شیڈول
میٹرک کے کورس کوڈنمبر219کا دوبارہ پرچہ مورخہ11/12/17کو ہوگا۔
میٹرک کے کورس کوڈنمبر254کا دوبارہ پرچہ مورخہ12/12/17کو ہوگا۔
جبکہ ایف اے،بی اے،ایم اے،ایم ایڈ،بی ایڈ اوراے ڈی ای کے27/11/17کے ملتوی شدہ پرچے دوبارہ12/01/18کو ہونگے
ؤ جبکہ ایف اے،بی اے،ایم اے،ایم ایڈ،بی ایڈ اوراے ڈی ای کے28/11/17کے ملتوی شدہ پرچے دوبارہ15/01/18کو ہونگے
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے پرچوں کے نئے شیڈول کے مطابق اپنے اپنے سنٹروں میں حاظر ہو جائیں۔اور مزید معلومات کے لئے دفتر کے ساتھ رابطہ رکھیں اور ساتھ ہی ہمارے دفتر کے فیس بک آفیشل پیج کا ملاحظ کریں۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریں, مضامینTagged , , , ,
2478

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ۔۔۔رفیع اللہ

Posted on

چترال( چترال ٹائمز رپورٹ ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں23ا کتوبر تک سنگل لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کر دی گئی ہے۔یہ بات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان چترال ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ خزاں 2017کے داخلے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے تمام پروگرام کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں23اکتوبر 2017 تک سنگل لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی گئی ہے۔(میٹرک 100روپے) (ایف اے۔بی اے۔اے ڈی ای 200روپے )اور (بی ایڈ۔ایم ایڈ 500روپے)کردی گئی ہے۔ داخلہ فارمز ریجنل آفس کے علاوہ دروش، بونی،گرم چشمہ ، مستوج، بریپ ، تورکہو، شاہگرام، او ر موڑ کہو سنٹروں میں دستیاب ہونگے۔ اور داخلہ فارمز یونیورسٹی کے ویب سائڈ سے بھی ڈاؤں لوڈ کی جاسکتی ہے۔ مذید معلومات کے لئے ریجنل آفس کے ٹیلی نمبر وں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged ,
109