Chitral Times

معذرت نامہ ………….پرنسپل گورنمنٹ کالج چترال

گورنمنٹ کالج چترال کے پرنسپل اور سٹاف نے کالج میگزین میں اسماعیلی کمیونٹی کے بارے میں غلط معلومات شائع ہونے پر معذرت کی ہے ۔ یہ معلومات کمپوزنگ کی غلطی کا نتیجہ تھے اور اس میں کسی کی دانستہ حرکت شامل نہیں تھی۔ ان معلومات کو آئندہ کیلے حوالے کے طور پر استعمال نہ کیا جائے۔۔

 

 

پرنسپل
گورنمنٹ کالج چترال

 

 

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged
20699