Chitral Times

لواری ٹنل سے سفر کیلئے دوبارہ شیڈول جاری، 12گھنٹے کھلا رہیگا…ایس اوپی

Posted on

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے لواری ٹنل سے سفر کیلئے دوبارہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے . جس کے مطابق دن میں‌کل 12گھنٹے ٹنل سفر کیلئے کھلارہیگا شیڈول ذیل ہے .
lowari tunnerl sop
تمام مسافروں‌سے ایس او پی کے مطابق سفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. تاکہ انکی قیمتی وقت ضائع نہ ہو،

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged
21422