Chitral Times

اپر چترال کے ہیڈ کوارٹربونی میں ایک نوجوان کی مبینہ خودکشی

اپر چترال کے ہیڈ کوارٹربونی میں ایک نوجوان کی مبینہ خودکشی

اپر چترال ( چترال ٹایمز رپورٹ ) اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں آج بدھ کے روز ایک نوجوان نے خودکشی کی ہے پولیس زرایع کے مطابق مسمی ذاکر اللہ والد عبید الرحمن سکنہ ڑمکشم تورکھو عمر تقریباً 19/20 سال تھی اپنے رشتہ در کے گھر گہلی بونی میں میں رہ کر تعلیم حاصل کر رہا تھا کہ رات کو مبینہ طور پرگلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی ہے خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے، تاہم مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے،دریں اثنا لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالہ کردیا گیا۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
77930