Chitral Times

انتقال پر ملال،،محکمہ فارسٹ کے اکاؤنٹنٹ گل نایاب خان آف اٹانی انتقال کرگئے۔

Posted on

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) گل نایاب خان آف اٹانی آج پشاور میں بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ وہ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ چترال میں بحیثیت اکاؤنٹنٹ تعینات تھے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل ایون اٹانی میں ادا کی جائے گی۔وہ گزشتہ کچھ عرصے سے کینسرکی مرض میں مبتلا تھے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
16105