Chitral Times

انتقال پر ملال،

Posted on

بونی (نمائندہ چترال ٹائمز) بونی کی معروف شخصیت صوبیدار (ریٹائرڈ)‌افسر علی خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، ان کی عمر 76برس تھی.وہ نظام الحق (ASF)اوراحتشام الحق کے والد محمد ظفر خان (جارجیا) کے چچا اور محمد اکبر خان سیکریٹری محکمہ خوراک کے سسر تھے .

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
14619