- 3جون سے شروع ہونے والی سب نیشنل امیونائزیشن ڈیز (ایس این آئی ڈیز) کی تیاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کے زیرصدارت اجلاس
- فری سٹائل پولو اور حکومتی رویہ – تحریر: محکم الدین ایونی
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت منرل انوسٹمنٹ فسیلیٹیشن اتھارٹی کا اجلاس، معدنیات سے حاصل ریونیو اہداف، لیز کا موجودہ نظام، رائلٹی کی موجودہ شرح سمیت دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
- نئے بجٹ میں چترال میں سیاحت کی ترقی کیلئے متعدد نئی سکیمیں منظور کی گئی ہیں۔زاہد چن زیب
- آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کوراغ میں “تمباکو نوشی سے اجتناب” کا عالمی دن کے حوالے سے تقریب
- امجد ندیم: امید کی کرن – خاطرات :امیرجان حقانی
- شندور فیسٹول میں چترال کی کھلاڑیوں کی الاونس میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ نہ کیا گیا تو پولو ایسوسی ایشن اس ایونٹ کا مکمل بائیکاٹ کرنے پر مجبورہوگی۔ شہزادہ سکندر الملک
- وزیر اعلیٰ کا جہیز فنڈز کی رقم سے صوبے کی چار ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کرنے کا اُصولی فیصلہ
- پاکستان کا سب سے بڑا شندور پولو فیسٹیول کا آغاز28جون سے ہوگا،علی امین گنڈاپور
- صوبائی حکومت نے گندم خریداری مہم کیلئے مقررہ ہدف مکمل کرلیاہے، حالیہ گندم خریداری کے لیے صوبائی حکومت نے 29 ارب روپے جاری کئے۔ وزیر برائے خوراک ظاہر شاہ طورو
- شجر کاری اور پودے لگانا سنت عمل ہے، اور جنگلات کی حفاظت ہم سب کی زمہ داری ہے, مولانا خلیق الزماں شاہی خطیب
- انتقال پرملال، اقبال یوسف آف مستوج انتقال کرگئے
- کالی بھیڑیں اور کھوٹے سکے- میری بات: روہیل اکبر
- وفاقی حکومت کی طرف سے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ کرنے پر صوبائی حکومت بھی یکساں اضافہ کرے گی.مزمل اسلم
- نئے صوبائی بجٹ میں صنعت سیاحت کیلئے پونے دس ارب روپے مختص کئے گئے ہیں, مجموعی 60 سیاحتی سکیموں کیلئے آٹھ ارب 38 کروڑ روپے مختص کئے گئے۔ زاہد چن زیب
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت انسداد منشیات ، منشیات کے عادی افراد کی بحالی اور گداگری کی روک تھام سے متعلق اجلاس، دو الگ الگ مختلف ایکشن پلانز کی منظوری دیدی گئی
- داد بیداد ۔ محمد جناب شاہ حصہ دوم ۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- گورنرخیبرپختونخوا کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، فاٹااور پاٹا کے ٹیکس حوالے عوام کے تحفظات دورکرنے،دیر موٹر وے کو چترال تک وسعت دینے اور 26 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرکی تعیناتی حوالے سے تفصیلی گفتگوہوئی۔ فیصل کریم کنڈی
- اپر چترال جوڈیشری اور انتظامیہ کا احسن اقدام، غریبی کی وجہ سے جو لوگ اپنے کیس چلانے سے قاصر ہیں ان کے لئے سرکار کی طرف سے مفت لیگل ایڈوائزر/وکیل دئے جائیں گے
- بونی بازار کے مسائل بارے تجاریونین بونی کے نمائندوں کا ضلعی انتظامیہ کے ذمہ داروں کے ساتھ اہم نشست ، مسائل کے حل کے لیے فوری اقدات اُٹھانے یقین دہانی
- مشرقی اُفق – رہنما ئے اعظم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم – میر افسرامان
- صوبائی حکومت کا دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے ورثاءکو صوبائی حکومت کی مختلف ہاﺅسنگ سکیموں میں پلاٹس دینے کا اُصولی فیصلہ
- حکومت صوبے میں نوجوانوں کو اپنا روزگار شروع کرنے کیلئے احساس نوجوان روزگار سکیم کے نام سے بڑا صوبائی فلیگ شپ منصوبہ شروع کررہی ہے۔ سید فخر جہان
- چترال لوئیر میں جنگلات اور سیاحتی مقامات پر آگ جلانے اور ندی نالوں و دریا میں مچھلی کے شکا ر پر دفعہ 144 کے تحت نافذ کردیا ہے
- چترال لوئر کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں چترال پریس کلب تک احتجاجی ریلی اور جلسہ
- داد بیداد ۔ ریا ست کا پہلا گریجویٹ ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- عام انتخابات 2024 میں چترال سے قومی و صوبائی اسمبلی سے الیکشن لڑنے والے تمام امیدواروں کو یکم جون تک انتخابی اخراجات کی رسیدیں جمع کرنے کیلئے اخری نوٹس جاری ، بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ضلعی الیکشن کمشنر چترال اپر اینڈ لوئیر
- گرم چشمہ لوئیرچترال میں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
- شندور فیسٹول کی تیاریوں کے سلسلے میں کمانڈنٹ چترال سکاوٹس اور چترال کے دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ودیگر کا انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شندور پولو گراونڈ کا دورہ
- انجمن ترقی کھوار چترال کی مادر ادبی تنظیم ہے۔ اس کے سایے میں بہت سے شخصیات و افراد نے نام کمایا ۔ اس سال انجمن کا 70واں سالگرہ منانے کی تیاری ہونی چاہئیے ۔ پروفیسر اسرار الدین
- عوامی شکایات پر چترال کے دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکا چترال-بونی-مستوج-شندور روڈ پر جاری کا معائنہ ، ناقص کام پر برہمی کا اظہار، ازسرنو تعمیر کی ہدایت
- 28مئی سے01 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی
- وزیر اعظم پاکستان نے یوم تکبیر پر ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا
- خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز 2024، 28مئی سے شروع ہونگے,جن میں صوبہ بھر کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔سید فخر جہاں
- خیبرپختونخوا میں بجلی سے متعلق مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ وفاقی اور صوبائی ادارے مل کر کام کریں گے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور