Chitral Times

Jun 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

Admission Open Grade-VIII – AKHSS Kuragh-Seenlasht

شیئر کریں:

Admission Open Grade-VIII – AKHSS Kuragh-Seenlasht

Aga Khan Higher Secondary Schools

AKHSS Kuragh– AKHSS Seenlasht

 

اعلان داخلہ جماعت ہشتم برائے تعلیمی سال2023 ء

 

ہم تمام خواہش مند طلباؤطالبات کو مطلع کرتے ہوئےخوشی محسوس کرتے ہیں کہ ضلع اپر اور لوئیر چترال کے دو ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں تعلیمی سال 2023  کے لیے آٹھویں جماعت میں داخلوں کا اعلان کیا جاتاہے۔ یہ دونوں اسکول آغا خان یو نیورسٹی امتحانی بورڈ کے ساتھ منسلک ہیں اور ابتداء ہی سے مذکورہ بورڈ کی قومی سطح کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں ۔

 

وہ طلباؤ طالبات   درخواست دینے کے اہل ہیں  جو  درجہ ذیل شرائط پر پورا اُ ترتے ہو :

1 ۔ یہ کہ اُمیدوار رواں تعلیمی سال 2022 میں ساتویں یا آٹھویں جماعت میں پڑھ رہےہوں۔

2 ۔ یہ کہ اُمیدوار کی عمر 31 مارچ2023 ء کو12 سال سے کم اور 14 سال سے زیادہ نہ ہو       (اُمیدوارکی تاریخ پیدائش 2009-3-31 سے 2011-3-31 کے درمیان ہو)  تا ہم  کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ عمر کی حد میں دو مہینوں کی رعایت دی جا سکتی ہے۔

3 ۔            یہ کہ اُمیدوار کو عمر کی تصدیق کے لیے نادرا کا جاری کردہ  فارم ب درخواست فار م کے ساتھ منسلک کر نا          لازمی ہوگا۔

نوٹ: 1.داخلہ ٹسٹ کمپیوٹر بیسڈ ( Computer Based ) ہوگا ۔ سوالات کثیر الانتخابی( MCQs )نوعیت کے ہوں گے ۔یاد رہے کہ   ٹسٹ میں  ہرغلط جواب  پر0.25 نمبر کٹ جا ئیں گے   یعنی  Negative Marking) کا  اطلاق ہوگا)      

2۔ اُمیدوار نیچے لنک پران لائن   اپلا  ئی  (Online apply)کر سکتے ہیں

https://tinyurl.com/akespchitraladmission

3۔اس سال AKHSS سین لشٹ میں بچیوں (Girls)کےلیے مخصوص نشستوں پر سیکنڈ شفٹ میں داخلے دئیےجائیں گے۔

ٹسٹ  27 نومبر2022 سے 2 دسمبر 2022کے دوران لیا جائے گا ۔ اس ٹسٹ سے پہلے تمام شارٹ لسٹیڈ امیدواروں کو کمپیوٹر بیسڈ ٹسٹ کے نظام سے متعارف کرانے کے لیے بذریعہ ٹیلی فون اور ایس ایم ایس  بلایا جائے گا اور اُنہیں اس ٹسٹ کا طریقۂ کار بتا دیا جائے گا ۔

 

اصل ٹسٹ اور تجرباتی ٹسٹ(Mock Test) کے اوقات کار کی تفصیل تمام شارٹ لیسٹیڈ اُمیدواروں کو بذریعہ ٹیلی فون اور ایس ایم ایس فراہم کی جائے گی۔ تجرباتی ٹیسٹ           نومبرکی 8تاریخ سے  نومبر کی18 تاریخکے دورا ن منعقد   ہونگے ۔ یاد رہے کہ صرف وہی اُمیدوار ٹسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں جو داخلے کے مذکورہ بالا معیار پر پورا   ا ترتے ہوں ۔ نیز نامکمل اور غلط معلومات پر مبنی فارم مسترد کردئیے جائیں گے ۔

خواہشمند ا میدوار   22 ستمبر 2022سے نیچے درج شدہ مقامات سےدفتری اوقات کار کے دوران درخواست فارم حاصل کرسکتے ہیں اور انہی مقامات پر    21 اکتوبر 2022   سہ پہر4:00بجے  تک واپس  جمع کراسکتے ہیں ۔

 

  • ایڈمشن آفس آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال       فون نمبر  (0943-415051)(0943-415052)
  • ایڈمشن آفس آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول  کوراغ  چترال                    فون نمبر  (0943-401033)(0943-401195)
  • آغا خان ایجوکیشن سروس بلچ چترال                    فون نمبر  (0943-412043)(0943-412799)
  • ریجنل سکول ڈویلپمنٹ یونٹ گرم چشمہ  لوئرچترال              فون نمبر ((0943-488050
  • ریجنل سکول ڈویلپمنٹ یونٹ   بونی  اپرچترال                      فون نمبر ((0943-470134
  • ریجنل سکول ڈویلپمنٹ یونٹ مستوج اپر چترال                  فون نمبر ((0943-486305
  • آغا خان سکول سوسوم فون نمبر ((0343-8567553
  • آغا خان سکول مڈک لشٹ فون نمبر(0345-6091850)
  • آغاخان سکول بوزند فون نمبر (0344-7579830)
  • آغا خان سکول ریچ فون نمبر ((0348-0003565
  • آغا خان سکول میراگرام نمبر ۲                                فون نمبر (0343-5448237)
  • آغاخان سکول شست یارخون فون نمبر ((0348-8285339
  • آغا خان سکول رمن لاسپور                                  فون نمبر (0340-0449941(
  • آغاخان سکول بیشگرام فون نمبر (0343-9230025)
  • آغا خان سکول ارکاری فون نمبر ((0349-9522215
  • آغا خان سکول شاہ فون نمبر ((0346-9894504

شیئر کریں:
Posted in UncategorizedTagged
66827