Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

گیس دھماکے میں شدید متاثرہ اسلم خٹک ساکن پرسان چترال کی امداد کی اپیل

شیئر کریں:

اسلم خٹک ولد زیلا خان کریم اباد پرسان لشٹدہ جو کہ 5 بچوں کا باپ ہے. اپنی بیوی اور 3 بچوں کے ساتھ 8 جنوری 2022 کو اسلام آباد میں عارضی طور پر شفٹ ہوئے تھے جہان اسلام آباد بارہکوہ میں کرائے پر گهر لیکر رہائش پزیر تھے. بچوں کی پڑھائی گورنمنٹ پرسان ہائی سکول میں ہونے کی وجہ سے 2 دن واپس جانے کی تیاری میں تھے کہ اچانک کل صبح 26 فروری صبح سات بجے کے قریب گیس لیک ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہوا اور گھر میں موجود 5افراد امی، ابو اور 3 بچے جھلس گئے، دھماکے کے پیشِ نظر آس پاس کے لوگ اور اسلام ریسکیئو کی بروقت مدد سے ان کو اسلام اباد PIMS ہسپتال Burning center منتقل کر دیا گیا، جن کی علاج اس وقت جاری ہے، ڈاکٹروں کے مطابق ان میں سے باپ اور 2 چوٹے بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ اسلم کی بیوی اور بڑا بیٹا زیادہ جھلسنے کی وجہ سے خطرے میں ہیں
.
اسلم خٹک کو بچپن سے آنکھوں کی بنائی کا مسلہ درپیش ہے اس وجہ سے وہ دھوبی کے کام سے اپنے بال بچوں کی کفالت مشکل حالات سے کر رہا ہے آب زندگی کے اس مشکل وقت میں وہ گورنمنٹ اف پاکستان ، حکام بالا ، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ چترال، سیاسی رہنماؤں اور تمام اداروں سے اپنے علاج معالجے کی تسلی اور مالی امداد کی اپیل کرتا ہے.(چترال ٹائمز)

Very serious patients are under treatment at ICU Burning center PIMS hospital islamabad.
They whole family details are as under:

  1. Aslam Khatak ( Father )
  2. Adina begum ( Mother)
    3.Tahir Ahmad ( Son, age 16 year )
    4.Saliha Bibi ( daughter, age 14 year )
    5.Fahan Ahmad ( son, age 8 year )
    رابطہ نمبر:
    03449763527
    Ikhlas uddin

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں, خطوطTagged
58852